روز صبح سویرے بیدار ہو کر خانہ کعبہ کی طرف منہ کرکے بیٹھ جائیں اور خدا سے دھیان لگا کر سچے دل سے دل ہی دل میں چالیس بار یہ دعا پڑھیں
لَاحَولَ وَلَاقُوَۃَاِلَابِاللہِ العَلیِ الَعظِیم۔عمل ختم کرکے دعامانگیں کہ اے خدائے پاک میری اس غریبی اور پریشانی کو دور کردے۔تو ہی میرے افلاس کا خاتمہ کرسکتا ہے۔
چالیس روز تک برابر عمل پڑھتے رہیں۔ان شاءاللہ عمل ختم کرنے سے قبل ہی آپ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں گے۔اپنے مقصد میں کامیابی کے بعد آپ کو چاہیے کہ ہر نوچندی جمعرات(ہرماہ کی پہلی جمعرات)کو تین بھوکے فقیروں کو پیٹ بھر کرکھانا کھلا دیں