عورتیں اگر آنکھیں بند کر کے یہ3لفظ پڑھیں، تو گھر میں رزق کی بوریاں بھر بھر کر آئیں گی ، یقین نہیں آتاتو آزما کر دیکھ لیں

admin

rizq ki farawani ka wazifa in urdu

عورتیں اگر آنکھیں بند کر کے یہ3لفظ پڑھیں، تو گھر میں رزق کی بوریاں بھر بھر کر آئیں گے ، یقین نہیں آتاتو آزما کر دیکھ لیں ۔دوستو قرآن پاک کی چھوٹی سی سورت یعنی سورۃ النصر تو سب کو زبانی یاد ہوتی ہے،اسے اگر اس طریقہ سے پڑھا جائے تو کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟یہ جان کر آپ بھی اسے روزانہ کا معمول بنا لیں گے، مشکلات سے نجات کے لئے بہت سارے وظائف معروف ہیں۔

ایک آسان ترین طریقہ تو یہ ہے کہ آپ اس سورہ نبارکہ کو زبانی حفظ کرلیں،ویسے عام طور پریہ سورہ مبارکہ تقریبا ہر مسلمان کو ہی ازبر ہوتی ہے،لیکن اگر جنہیں نہیں یاد وہ بھی اسے زبانی یاد کرلیں، اس سورہ پاک میں انسان کے لئے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔ اللہ پاک نے انسان کو فتح یابی اور شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے۔

اسکو بلائیں رد کرنے کے لئے بھی پڑھا جاتا ہے۔اگر آپ کو جسمانی اور کاروباری لحاظ سے ،بچوں کے رشتوں میں،ملازمت حاصل کرنے میں یا پھر امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخر درود پاک اس سورہ مبارکہ کو 7 بار پڑھنا معمول بنا لیں،ان شا ءاللہ العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہوجائیں گی۔

اس سورۃ مبارکہ کا ایک خاص عمل یہ بھی ہے کہ آپ نے فجر کی نمازادا کرنےکے بعد جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے ہی آنکھیں بند کرلینی ہے اور 3بار سورۃ النصر پڑھ کر اپنی تمام تر مشکلات کا تصور کرناہے ، مشکل چاہے جیسی بھی ہوگی ، رزق کی پریشانی ہے یا کوئی بھی اور مسئلہ ہے تو آپ نے یہ وظیفہ کرنا شروع کر دینا ہے ان شا اللہ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے ۔

Leave a Comment