سنت رسول ﷺ کو کینسر ، ہیپا ٹا ئٹس اور دل کی بیماریوں کا کا میا ب علا ج قرار دے دیا

admin

sunnat e nabvi main har bimari ka ilaj

حجامہ ایک بہت پرانا طریقہ علاج اور نبی کریمﷺ کی سنت مبارکہ بھی ہے اس طریقہ علاج میں فا سد اور گندے خون کو جسم سے باہر نکالا جا تا ہے ،خون کے فا سد اور گندہ ہو نے کی وجہ سے انسا نی صحت پر بُرے اثرات مرتب ہو تے ہیں اور انسان مختلف پیچیدہ اور خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہو جا تا ہے انسا نی صحت کا دارومدار صاف جسمانی خون پر ہو تا ہے. ایسے لا تعداد مریض جن کی بیماری کو لا علا ج قرار دیا جا چکا ہےان کو حجامہ طریقہ علا ج سے شفا ء حا صل ہو ئی ۔

ان خیالا ت کا اظہا رپرو فیسر حکیم عبدالرحمان عثمانی (پرنسپل سلطان طبیہ کا لج و عثما نیہ انسٹیٹیوٹ آف حجامہ ٹریٹمنٹ گجرانوالہ) ، حکیم محمد اسحا ق، حکیم شبیر احمد راں، حکیم محمد احمد ،حکیم محمد افضل میو،حکیم محمد ابو بکر، حکیم اسماعیل قصوری، حکیم نذیر احمد چوہدری اور طبیبہ غلام زینب نے حجامہ کی افا دیت کے حوالے سے مطب عبداللہ و مرکز حجامہ القدس ہیلتھ سنٹر پریس والا با زار ٹا ؤن شپ لا ہور میں منعقدہ مجلسِ مزاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتا یا کہ حجامہ سنت طریقہ علا ج کے تحت جا دو ، کمر درد،جو ڑوں کا درد،دردِشقیقہ ،ہا تھ پا ؤں کی جلن ،گھٹنے کا درد ،بلڈ پریشر،یو رک ایسڈ کیل محاسے ،نیند کی کمی ،سر کا درد، مو ٹاپہ ،کینسر،نشے کی عادت،مردو عورت کا بانجھ پن،الرجی،شوگر،بواسیر،گنجا پن،ڈپریشن، معدہ جگر کی بیما ریوں کا علا ج بڑی کا میابی سے کیا جا رہا ہے۔اس طریقہ علاج میں خون کے فا سد اور گندہ ہو نے کی وجہ سے انسا نی صحت پر بُرے اثرات مرتب ہو تے ہیں اور انسان مختلف پیچیدہ اور خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہو جا تا ہے انسا نی صحت کا دارومدار صاف جسمانی خون پر ہو تا ہے. ایسے لا تعداد مریض جن کی بیماری کو لا علا ج قرار دیا جا چکا ہےان کو حجامہ طریقہ علا ج سے شفا ء حا صل ہو ئی ۔

Leave a Comment