نیند آ نے سے پہلے پہلے ایک سورۃ پڑھ کر سو جائیں

admin

surah alam nashrah ka wazifa for hajat

ایک عمل ہے جس کے بارے میں کہنا ہے کہ جب سے اس عمل کو شروع کیا تو اللہ تعالیٰ نے ان کی زندگی بدل دی اور جو بھی ان پر مالی تنگی، پریشان یا قرض ان پر تھا۔ اس کو اتارنے میں اس کی مدد غیب سے فر مائی ۔ یہ عمل رات کو سونے سے پہلے یعنی نمازِ عشاء کے بعد اس عمل کو کر نا ہے۔ اور اس عمل کے بعد آپ نے رات میں سو جا نا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کے کرنے سے اللہ پاک آپ پر اپنے انورو برکات نازل فر مائیں گے اور آپ پر رزق کے تمام تر مسائل کو حل فرما دیں گے۔ ہم عمل کی طرف بڑھنے کی طر ف سے پہلے ایک گزارش کر تے ہیں کہ اس عمل کو غور سے سننا ہے تا کہ اس عمل پر با آسانی عمل کر سکیں۔ عمل آپ کو بتاتے ہیں۔ آپ نے کر نا کچھ ا س طرح سے ہے۔

کہ روزانہ رات کو نمازِ عشاء ادا کرنے کے بعد۔ آپ نے روزانہ تھوڑا سا وقت نکا لنا ہے ۔ اس عمل کے لیے۔ اور آپ نے کر نا یہ ہے کہ نمازِ عشاء ادا کرنے کے بعد وہیں کر نا چاہیں تو وہیں بھی کر سکتے ہیں اور اگر گھر میں جا کر کر نا چاہیں تو وہ بھی کر سکتے ہیں اور بہنیں نمازِ عشاء کے فوراً بعد بھی پڑھ سکتی ہیں اور بعد میں سونے سے پہلے بھی پڑھ سکتی ہیں۔ آپ نے کر نا یہ ہے کہ وضو کر کے سب سے پہلے دو رکعت نماز نفعل صلوۃ حاجت کی نیت سے آپ نے پڑھنا ہے۔ نفعل نماز جو کہ ہر عمل میں بتاتا ہوں۔ اور یہ میں اس لیے بتاتا ہوں کہ آپ نے با ر بار دیکھا ہوگا اور پڑ ھا ہوگا کہ صحابہ کرام کہ جن کے ہم پیروکار ہیں ۔ جن کے ہم نام لیوا ہیں۔ ان کا یہ معمول تھا۔

کہ انہیں کوئی بھی مشکل آ تی تو وہ نماز کا سہارا لیتے اور دو رکعت نماز نفعل پڑھ کر اللہ سے مانگتے تو اللہ پاک ان کی زندگیوں کو بدل دیتا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی زندگیاں آ سان کر دیں۔ یہ صحابہ ایک تو اللہ کی ذات پر پختہ یقین تھا اور دوسرا ان کی نمازیں ایسی جاندار نمازیں تھیں کہ جن پر اللہ تعالیٰ کی ذات اپنے انعامات انہیں نوازتے تھے۔ ہماری نمازوں میں اتنی طاقتیں نہیں ہیں لیکن میرے اللہ پاک کے وعدے بالکل وہیں ہیں۔ اپنی نماز میں خوشی لانے کی کوشش کرتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ دو رکعت نماز صرف اللہ کے لیے پڑھتے ہیں۔ تو اللہ اگر آج بھی ہمیں نوازنا چاہیں تو اللہ کے وعدے بالکل ویسے ہیں ۔ اور اللہ پاک سے کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے۔ اس لے ہمیں دو رکعت نفعل نماز پڑھ لیتے ہیں۔ اب نماز پڑھنے کے بعد اول و آخر درود و شریف گیارہ مرتبہ پڑھ لینا ہے۔ او ر ایک سورۃ نشرح کو آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے

Leave a Comment