تنخواہ یا پیسوں میں بر کت کا وظیفہ-رزق میں بے بہا اضافہ

admin

اے ایمان والو! نماز قائم کرو۔ بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے آج میں ایک ایسا وظیفہ لے کر آیا ہوں کہ جس کی مدد سے آپ اپنی ہر طرح کی مالی تنگیوں کو دور کر سکتے ہیں اور ہر طرح کی خوشحالی والی زندگی بسر کر سکتے ہیں جیسا کہ ہر کوئی ہی یہی چاہتا ہے کہ اس کے پاس زیادہ سے زیادہ دولت ہو اور اس کے پاس زیادہ سے زیادہ دولت یا پیسہ یا رزق ہونے کے ساتھ ساتھ ہر بشر کا یہی خواب ہی ہوتا ہے کہ اس کے رزق میں زیادہ سے زیادہ وسعت بھی ہو۔ جیسا کہ میں نے کہا کہ ہر انسان چاہتا ہے کہ ا س کے رزق میں زیادہ سے زیادہ برکت ہو میرا کہنے کا مقصد ہے۔

کہ ہر انسان کی یہی تو خواہش ہوتی ہے اس کے رزق میں بر کت ہو تا کہ وہ کم پیسوں میں بھی اور کم رزق میں بھی اپنی ضروریات ِ زندگی کو پورا کر سکے۔ اور ایک اچھی زندگی کو پروان چڑ ھا سکے۔ کہنے کا میرا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ ہم نے اللہ کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے اگر ہم اپنی زندگی کے تمام تر معا ملات میں اپنے اللہ کو راضی کر لیتے اور اپنے اللہ کو شامل کر لیتے تو ان قسم کے مسئلے مسائل ہوتے ہی نہ نہ ہی رزق کےمسئلے مسائل ہوتے اور نہ ہی رزق کی تنگی کے مسئلے مسائل ہوتے ہر انسان خوشحالی والی زندگی بسر کرتا۔ تو آج کا وظیفہ بہت ہی خاص ہے یہ وظیفہ بہت ہی خاص ہے۔

وہ اس لیے کیو ں کہ اس وظیفے کو کرنے سے ہر قسم کی مالی تنگیوں کو دور کیا جا سکتا ہے اور انسان اپنی ہر جائز حاجت کو پورا کر سکتا ہے۔ آج آپ کی خدمت میں اپنے پیسوں میں یا تنخواہ میں اضافے کا بہت ہی مبارک وظیفہ لے کر جیسے ہی آپ کے ہاتھ میں پیسے آئیں تو پیسوں کو ہاتھ میں لے کر یہ چھوٹا سا وظیفہ کر نا ہے انشاء اللہ اس وظیفے کے کرنے سے آپ کی تنخواہ اور آپ کے پیسوں میں بہت ہی زیادہ برکت پیدا ہو جائے گی۔ کسی کام سے آپ کو پیسے آئیں یا آپ نے مزدوری کی ہو یا آپ نے کوئی کاروبار کیا ہو۔ اس کے پیسے آپ کےہاتھ آجائیں تو آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیم پڑ ھنا ہے اس کے بعد آیت الکرسی تین مرتبہ پڑھنی ہے پڑھ کر پیسوں پر پھونک ما ر دینی ہے انشاء اللہ آپ کی تنخواہ بھی بڑ ھ جائے گی اور آپ کے رزق میں بے بہا اضافہ بھی ہو جائے گا۔ آپ کے پیسوں میں بے حد برکت ہو گی یہ ہزاروں مرتبہ ہزاروں مرتبہ کا آزمودہ عمل ہے۔ یہ بہترین عمل ہے۔ بہت ہی پیارا سا عمل ہے۔

Leave a Comment