تخم ملنگا کو درست طریقے سے صحیح وقت پر استعمال کر یں۔وزن میں‌گارنٹٰی کے ساتھ کمی آزما لیں

admin

tukh malanga benefits in urdu

تخم ملنگا اس کو بلنگو بھی کہتے ہیں اس کا استعمال مختلف قسم کے مشروبات میں عام ہوتا ہے کیونکہ اس کی تاثیرٹھنڈی ہوتی ہےاوراسکےاستعمال سے جسم میں موجود گرمی کا خاتمہ ہوتا ہے . اس کےاستعمال سےمعدہ میں موجود گرمی کا خاتمہ ہوتا اس معدہ کی کارکردگی بہتر ہوتی ہےتیزابیت میں کمی آتی ہے. تخم بلنگو تلسی کے پودے کی ہی ایک قسم ہے جبکہ اس کے پتوں میں تھوڑی سی کھٹاس پائی جاتی ہے.عام طور پر اس کا پودا 4 فٹ تک ہوتا ہے. اس میں موجوداومیگا تھری کھانا جلد ہضم کرنے میں بہت مدد کرتا ہےاور معدے کی تیزابیت بھی ختم کرتا ہے.

اس کےعلاوہ یہ پیٹ اورآنتوں کی صفائی کرتا ہے نیند کو بہتر بناتا ہے،اس کے اسعتمال سے مدافعتی نظام مزید بہتر ہوتا ہے.ذیابیطس کے مریض اور عام افراد جو وزن بڑھ جانے کی وجہ سے اکثر پریشان رہتے ہیں، بڑھتا ہواوزن موٹا پیٹ اورجسم کی اضافی چربی یہ آج کل ایسے مسئلے ہیں جس کاشکار ہر تیسرا بندہ نظرآتاہے. لوگ موٹاپےسےجان چھڑا کر ایک خوبصورت اورسمارٹ بوڈی چاہتےہیں، لیکن وہ اس مقصد کو حاصل کرنےمیں زیادہ تر ناکام ہی رہتےہیں. دوستووزن بڑھانا نہایت ہی آسان ہوتا ہے لیکن اس کو کم کرنا کافی مشکل ہوجاتا ہے. لیکن اب آپ کو وزن کم کرنےکے لیے سلیمنگ سینٹر کے چکر لگانےکی ضرورت نہیں پڑے گی کیوں کے آج میں آپ کو تخم ملنگا کا ایک زبردست نسخہ بتارہا ہوں تخم ملنگا سے صرف تین دن میں اپنا وزن کم کریں وہ بھی تین دن میں کم کریں وہ بھی گھربیٹھے یہ نسخہ آپ کا وزن گرنٹی کے ساتھ کم کرے گا اور آپ بن جائیں گے ایک خوبصورت باڈی کےمالک.

مکمل نسخہ جاننےکےلیے اس پوسٹ کو آخرتک لازمی پڑھیں. نسخہ کےلیےآپ ایک گلاس پانی لیں، اسپغول کی بھوسی ایک کھانےکا چمچ، تخم ملنگا کا ایک کھانےکا چمچ اور خالص شہد ایک چائے کا چمچ اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ ایک کھانے کا چمچ تخم ملنگا ایک گلاس پانی میں رات کو بھگو دیں، صبح اسی گلاس میں شہد اسپغول ڈال کر مکس کرکےپی لیں صبح نہارمہ منہ یہ شربت پیناہے. آپ نے صرف 10 دن یہ عمل کرناہے اس کے بعد ہفتے میں 2 بار یہ مشروب ضرور پینا ہے یہ اتنا امیزنگ مشروب ہے کہ اسکوپینے سےآپ کے جسم کی اضافی چربی تیزی سے کم ہوگی صرف کچھ ہی دنوں میں موٹاپا ختم کرنے اورجسم کو ایک مناسب شیپ میں لانے کے لیے یہ ایک خاص ہیلتھ ٹپ ہے جس کا صحت کے لئے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں اور یہ بہت تیزی سے آپ کاوزن کم کر دے گا آج ہی آزماکردیکھ لیں آپکو خود یقین آجائےگا. اس کے علاوہ تخم ملنگا کے بیجوں میں ہر قسم کی سوزش اور ہر قسم کی خارش کو روکنے کی ایسی خصوصیات موجود ہوتی ہے

جو جلد میں نمی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہیں ۔نہ صرف یہ بلکہ جلد پر ہونے والی سرخی کو کم کرکے دانوں کو پیدا ہونے سے روکتی ہے۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ تخم ملنگے کا تیل جلد میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا ۔تخم ملنگا سے حاصل ہونے والا تیل ہر طرح سے اسکن کے لئے مفید ہے۔ سردیوں میں اکثر چہرے کے ساتھ ساتھ کہنیوں، ایڑیوں اور ہاتھوں کی جلد خشک ہونے لگتی ہے ۔ایسی صورت میں ان حصوں پر تخم ملنگا کا تیل لگانے سے بے حد فائدہ پہنچتا ہے ۔نہ صرف سردیوں میں عام موسم میں جسم کے کسی خشک حصہ پر یہ تیل لگایا جاسکتا ہے

Leave a Comment