Anar Khane Ke Fayde in urdu

admin

Updated on:

Anar Khane Ke Fayde

انار کو جنت کا پھل کہا جاتا ہے ۔اس کے بے انتہا فوائد ہیں۔انار کا روزانہ کا استعمال ہماری غذائی ضروریات پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ہماری جلد کو بھی خوبصورت بناتا ہے۔

Anar Khane Ke Fayde

انار جلدی امراض کا قدرتی علاج ہے ۔اس سے جلد کے سارے مسائل ختم ہو جاتے ہیں

انار کے دانوں کو بیج سمیت کھانا چاہیے اس سے معدہ صاف ہوتا ہے

انار میں آئرن، کیلشیم،اور فاسفورس پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے خون کی کمی دور ہوتی ہے

انار جسم کی چربی کو کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے

دل کی شریانوں کو چربی سے پاک کر کے خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے۔جس سے دل کے دورے کا امکان بھی کم ہو جاتا ہے

انار کھانے سے بھوک کم لگتی ہے ،اس لئے ڈائیٹنگ کرنے والے افراد کے لئے انار بہترین غذا ہے

انار کو جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے

خواتین کی تمام بیماریوں میں فائدہ مند ہے

دل ،جگر اور معدے کو طاقت فراہم کرتا ہے

دن میں دو دفعہ انار کا جوس پینے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے

یہ اینٹی آکسیڈنٹ سے بھرپور ہے اس لئے انار بالوں کی نشوونما کے لئے بھی بہترین ہے

بالوں کو مضبوط اور گھنا بناتا ہے

ذیابیطس کے مرض میں انار کھانا فائدہ مند رہتا ہے

Leave a Comment