Benefits of Tej Patta | Bay Leaf Benefits For Skin

admin

Updated on:

Benefits of Tej Patta

ذائقہ دار کھانوں میں تیز پات تو آپ کو نظر آتا ہی ہو گا اور ہر کوئی ان پتوں کو ذائقہ بڑھانے کے لئے استعمال کرتا ہے۔ مگر جب کھانا کھاتے ہیں تو ان پتوں کو چن چن کر باہر نکال دیتے ہیں۔

اگر آپ کو معلوم ہو جائے کہ ان تیز پات کی قدرتی افادیت کیا ہے اور کتنی ہے ؟ تو آپ کبھی بھی ان کو یوں پھینکنے کے بارے میں نہ سوچیں گے

Benefits of Tej Patta

تیز پات دیگر مصالحوں کی طرح اینٹی جراثیم کش اور اینٹی بیکٹریل ہے۔ اکثر پیروں اور ہاتھوں کے ناخنوں میں فنگس لگ جاتی ہے یا پھر سخت جوتے پہننے کی وجہ سے ناخن پیلے ہو جاتے ہیں جو تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ ایسے میں آپ ایک تیز پات کو ناخن پر رکھیں اور اس کے اوپر ایک کپڑا باندھ کر اس کو چھوڑ دیں۔ ایسا کرنے سے آپ دیکھیں گے کہ اس سے درد بھی کم ہو گا اور آپ کے پیلے ناخن بھی تھوڑے ہی عرصے میں ٹھیک ہو جائیں گے۔

یہ پتے سر درد کو کم کرنے کے لئے بھی مفید ہیں ۔ اس لئے اگر کبھی سر درد ہو تو تیز پات کی چائے پی لیں۔

پیٹ خراب ہو تواس کا پاؤڈر پانی کے ساتھ پی لیا کریں۔

تیز پات کا تیل جلد کے امراض، الرجی اور چہرے کے دانوں کے لیے مفید ہے۔

تیز پات ہماری دماغی صلاحیت کو بھی تیز کرتا ہے۔

اس میں شامل پوٹاشیم آپ کے دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے

چونکہ اس میں آئرن بھی موجود ہے تو یہ آپ کے خون میں سرخ خلیے بناتا ہے

جہاں کیڑے نے کاٹ لیا ہو اور آپ کو جلن اور درد ہو تو اس کا پیسٹ لگالیں

یرقان میں جگر دباؤ کا شکار ہو جاتا ہےاور تیز پات کا استعمال جگر کو اس دباؤ سے مخفوظ رکھتا ہے

Leave a Comment