اولاد نرینہ کے لئے سورۃ کوثر کا خاص عمل

admin

aulad e narina k liye wazifa

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ لوگ خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کے لیے اپنی اس ویڈیو کے اندر ان حضرات کے لیے بہت ہی پیارا عمل لے کر آیا ہوں۔ کہ جو بیٹے جیسی نعمت سے محروم ہیں۔ والدین ان کے لیے ایک بہت ہی پیارا عمل لے کر آیا ہوں کہ ایک دفعہ اس عمل کو کریں اللہ پاک انشاءاللہ العزیز آپ کو بیٹے یعنی اللہ تعالی کو اولاد نرینہ عطا فرمائیں گے۔

نہایت ہی واجب القدر واجب الاحترام ذی وقار دوستوں اوربھائیوں اولاد اللہ پاک کی ایک بہت بڑی نعمت ہے. اللہ پاک ہم سب کو عطا فرمائے. اب بات یہ ہے کہ اولاد بھی تب ہی اچھی لگتی ہے انسان کو جب اس کی جو ہے تربیت اچھی کی جائے. اس کی پرورش اچھی کی جائے. اس کو نیک صحبت عطا کی جائے. نیک لوگوں کا کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا اس کو سکھایا جائے. پھر ہی اس کا زیادہ فائدہ ہوتا ہے.

مزید پڑھیں: محبوب کی نیندیں اڑا دینے والا عمل

تو میرے پیارے اور محترم بھائیوں جب ایسا کرتا ہے تو پھر اللہ پاک کے فضل اور کرم سے بندے کے معاملات میں آسانی آجاتی ہے بندے کے معاملات کو اللہ پاک حل فرما دیتے ہیں تو پھر بندہ میرے پیارے اور محترم بھائیوں پریشانیوں میں نہیں بلکہ اللہ پاک کے فضل اور کرم سے اس کی زندگی اگر پریشان ہوتی بھی ہے تو اللہ پاک اولاد اگر نیک ہو اولاد اگر صالح ہو اللہ پاک زندگی کو بھی خوشیوں سے بھر دیتا ہے ہے اللہ پاک زندگی کو بھی میرے پیارے اور محترم بھائیوں بے نتہا مالک جو ہے وہ اس میں اللہ پاک نعمتیں عطا فرما دیتا ہے دولتیں اللہ پاک عطا فرما دیتا ہے. جو بھی مشکلات آتی ہیں میرا مولا اس کو حل فرما دیتا ہے.

تو میرے پیارے اور محترم بھائیوں اولاد کی بہت زیادہ ان کی قدر کرنی چاہیے. خدا کی قسم اولاد اللہ پاک کی بہت بڑی ایک نعمت ہے. تو اب بات یہاں پر میں یہ کرنا چاہتا ہوں. ہم لوگ آج کل کے معاشرے کے اندر یہ بات یہ ایک المیہ بن چکا ہے. یہ ایک بالکل ایک پکی بات بن چکی ہے. ہم لوگ اکثر جو ہے وہ مولویوں کے پاس جاتے ہیں. مطلب جو بھی مسجد کا امام ہوتا ہے اس کے پاس جاتے ہیں. اس سے جا کر کیا کہتے ہیں جی ہمارا بچہ بہت تنگ کرتا ہے ہمارے بچے کے لیے دعا فرما دے.قاسم اس کی تربیت کر دے.

والدین کی قدر نہیں کرتا. والدین کا ادب و احترام نہیں کرتا. تو میرے پیارے اور محترم بھائیوں اب مجھے ایک بات جب والدین کے ساتھ آپ وگ یوں معاملہ کرتے ہیں آپ کو کیا لگتا ہے کہ آپ اللہ کے فضل کے پاس ہیں کیا آپ اللہ تعالی کی رضا تلاش کر رہے ہیں ایسا نہیں ہے میرے پیارے اور محترم بھائیو اب یہاں پر جب والدین آ کر کہتے ہیں تو یہاں پر والدین کی سب سے بڑی غلطی یہ ہوتی ہے کہ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کی صحبت دیکھیں میرا بچہ کیسی صحبت میں بیٹھ رہا ہے اگر تو وہ نیک لوگوں کی نیک سیرت لوگوں کی صحبت میں بیٹھ رہا ہے پھر تو وہ ہرگز ایسا نہیں کر سکتا ہاں اگر تو وہ جو ہے وہ بری میں بیٹھ رہا ہے پھر اس سے بھی بڑھ کر بھی کر سکتا ہے.

مزید پڑھیں: رزق بارش بن کر برسانے والا عمل

تو آپ اپنے بچوں پر یوں تربیت کریں. یوں تربیت کریں کہ آپ کو آپ کے بچے کی ہر ہر ادا پتہ ہو. آپ کا بچہ کیا کرتا ہے دن میں کن کن لوگوں سے ملتا ہے. رات میں کیا کرتا ہے. تو جب آپ تھوڑی سی توجہ دیں گے. بالغی تک اگر بندے اپنے بچے پر والدین توجہ دے لیتے ہیں. پھر اس کے بعدبچہ جو ہے وہ سمجھدار ہو جاتا ہے. اور نیک صالح بن جاتا ہے.تعالی کی بارگاہ کے اندر دعا ہے کہ اللہ تعالی مجھے بھی اور آپ کو بھی والدین کا فرماں بردار بنائے اور اللہ تعالی جو والدین ہیں ان کو اپنی اولاد کی اچھی طرح سے پرورش کرنے کی توفیق عطافرمائے.
آئیے اب میں آپ کو وہ عمل بتاتا ہوں کہ بیٹے جیسی نعمت سے محروم والدین کے لیے ایک عمل ہے کہ روزانہ ایک سو ایک مرتبہ سورۃ کوثر اول اور آخری درود شریف یعنی درود پاک کے ساتھ پڑھنے سے اللہ جل شانہ اولاد جیسی نعمت نوازتے ہیں۔ یہ انتہائی آزمودہ عمل ہے انتہائی آزمودہ عمل ہے۔ کہ روزانہ ایک سوایک مرتبہ سورۃ کوثر اول اور آخر درود پاک پڑھنا ہے طا ق تعداد میں پڑھ لیں ایک، تین، پانچ سات اللہ کے فضل اور کرم سے انشاءاللہ کچھ ہی دنوں کے اندر اللہ پاک آپ کو اولاد نرینہ جیسی نعمت سے نوازدیں گے۔

اللہ تعالی کی پاک بارگاہ کے اندر دعا ہے اللہ تعالی ہم سب کی نیک جلدی دعاؤں کو پورا فرمائے اور اللہ تعالی مجھے اور آپ کو اللہ کے پیارے حبیب کا سچا اور پکا عاشق رسول
بنائے۔ آمین و صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم السلام علیکم
ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Leave a Comment