Dushman Se Bachne Ki Dua Asma Ul Husna Ka Wazifa

admin

Dushman Se Bachne Ki Dua Asma Ul Husna

اللہ رب العزت کے اسماء الحسنٰی کے بے شمار فضائل اور برکات ہیں جن کو پڑھنے سے انسان دنیا اور آخرت کی نعمتیں ،بھلائیاں اور رحمتیں حاصل کر سکتا ہے ۔ اللہ رب العزت کے ان اسمائے مبارکہ کی احادیث نبوی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم میں بے شمار فضیلتیں بیان کی گئی ہیں ۔

Benefits of Glycerin on Face Glycerin Uses for Skin in Urdu

اللہ رب العزت کے ان ناموں میں سے کسی ایک نام کا بھی ورد آپ کی دنیا اور آخرت کو بہترین بنا دیتا ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہر نام کا الگ وظیفہ،الگ معنی،اور الگ فضیلت ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے 99 صفاتی نام ہیں جن میں سے ایک اسم ” العزیز” بھی ہے ۔

اَلْعَزِیْزُ کے معنی ہیں ۔ بزرگی،عزت، اور غلبہ والا
یہ بھی اللہ رب العزت کا اسم مبارک ہے ۔ یہ مبارک وظیفہ نصرتِ الٰہی حاصل کرنے کے لیے انتہائی مجرب اور بہترین ہے ۔ یَا عَزِیْزُ کا وظیفہ کرنے کے فوائد و ثمرات یہ ہیں ۔

ناریل کے تیل کے فوائد ناریل کا تیل اور بالوں کے مسائل

اس وظیفہ کو ہمیشہ عمر بھر کرنے والا کبھی بھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔ اگر کوئی شخص 40 دن تک مسلسل 40 بار اس وظیفے کو روزانہ پڑھے گا تو اللہ تبارک و تعالیٰ اسے اپنی طرف سے مدد اور قوت عطا فرما دے گا ۔ جو کوئی اس اسم مبارک کو 7 دن مسلسل 1000 مرتبہ روزانہ پڑھے گا تو اس کے پڑھنے سے پڑھنے والے کا دشمن اپنے عزائم میں ہمیشہ ناکام اور نامراد رہے گا ۔

15 Places Where Dua Is Accepted

اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس نام مبارک کو اوّل اور آخر میں 11، 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس کا ورد کریں۔ اس کا ورد روزانہ قبلہ کی طرف منہ کر کے سو (100) مرتبہ کریں ۔ اس وظیفہ کو آپ حسب توفیق 21 دن ، 21دن، 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ تک کے لیے کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو اس وظیفہ کو عمر بھر کے لئے بھی جاری رکھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment