یہ وظائف عید کے دن کے حوالے سے ہیں۔ عید کے پہلے ، دوسرے اور تیسرے دن کے حوالےسے ہیں۔ تینوں دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اللہ کے حکم سے اللہ آپ کی تمام حاجتیں پور ی فرمائے گا اورآپ پر اپنا خصوصی کرم کریں گے ۔ ان شاءاللہ! آپ کی سترہزار حاجات پوری ہوں گی۔اس کے علاوہ اللہ تعالی آپ پر ایک ہزار انوار نازل فرمائیں گے ۔
جو عمل آپ کو بتائے جائیں گے ان کو توجہ کے ساتھ سننا ہے ۔ کیونکہ اس کا تعلق بہت زیادہ گہرا ہے ۔ عید کے حوالے سے کونسا عمل بہتر ہے ؟ جو ہم آپ کو بتائیں گے وہ اللہ تعالیٰ کی تسبیح ہے ۔ جس کو آپ لوگوں نے کرنا ہے۔ نبی کریمﷺ سے یہ عمل منقول ہے کیونکہ زوالحج کا مہینہ شروع ہوگیا ہے۔ زوالحج کا مہینہ اسلامی مہینوں میں بارہواں مہینہ ہے۔ جو بڑا فضیلت والا اور برکت والا مہینہ ہے۔ یہ بہت مبارک مہینہ ہے ۔
عیدالاضحی کا دن بڑی برکت والا دن ہے۔ نبی کریمﷺنے فرمایا کہ : جس نے عید کے دن تین سو مرتبہ یہ کلمات پڑھے ” سبحان اللہ وبحمدہ ، سبحان اللہ العظیم ”۔ تو اس کا ثواب جومسلمان فوت ہوچکے ہیں۔ ان۔ارواح کو دیا جائے گا۔ اور ہرمسلمان کی قبر میں ایک ہزار انوار داخل ہوں گے۔ جب اس کو پڑھنے والا خود مرے گا تواللہ پاک اس کی قبر میں بھی ایک ہزار نور داخل کریں گے ۔ اس کے علاوہ آپ لوگوں نے دو رکعت نماز نفل اس طرح پڑھنی ہےکہ آپ لوگوں نے دو رکعت نماز نفل کا اہتمام کرنا ہےاور فرائض کا بھی اہتمام کرنا ہے آپ نے۔ کس طرح کرنا ہے یہ ہم آپ کو بتائیں گے؟
آپ نے عید کے دن دو رکعت نماز نفل اس طرح پڑھنی ہے۔ کہ ہر رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد آپ نے تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھنی ہے۔انشاءاللہ! اس سے آپ کو حج اداکرنے کا ثواب ملے گا۔ اس کے علاوہ جب آپ یہ نوافل اداکرلیں گے تو آپ نے وہیں پر جائے نماز پڑھ کربعد میں ستر بار آپ نے استغفر اللہ ” اور ستر مرتبہ ” سبحان اللہ” پڑھنا ہے ۔ اور اس کے بعد ستر بار نبی کریمﷺ کی ذات اقدس پر درود پاک بھیجنا ہے۔ کونسادرودپاک پڑھناہےیہ بھی آپ کو بتا دیتے ہیں؟ وہ درود پاک یہ ہے ” اللھم صل علی محمد النبی الامی والہ وبار ک وسلم” ہے۔ انشاءاللہ!ً بفضل باری تعالیٰ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کی ستر ہزار حاجتیں پوری کرے گا خواہ وہ دنیا وی ہوں یا اخروی۔ دینیوی ہوں یا جو بھی ہوں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی وہ حاجات انشاء اللہ ضرور پوری فرمائیں گے ۔ جو انسان اس پر عمل کرے گا اللہ تعالیٰ اس پر اپنا خصوصی فضل و کرم اور رحمت نازل فرمائیں گے ۔ انشاءاللہ! اس کے کرنے والا ہزار انوار کا مستحق بھی بن جائے گا۔ اورہر حاجت بھی پوری ہوجائیے گی اس کی۔ اللہ کا فضل وکرم بھی اس پر ہوگا۔ یہ بہت ہی آسان عمل ہے اس کو آپ سب لازمی کریں۔