کیا آپ جانتے ہیں؟عرب مرد خواتین سوتے وقت کان میں لہسن کا ٹکڑا کیوں رکھتے ہیں

admin

lehsan ko kan mein rakhne ke fayde

کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ مر د اور خواتین اپنے کان میں رات کو سوتے وقت لہسن کیوں رکھتے ہیں؟۔اورخاص کرعرب مرد خواتین ایسا کیوں کرتے ہیں؟۔رات کو سونے سے پہلے کان میں لہسن کاایک ٹکڑا رکھنے سے کیا ہوتا ہے ۔اس کی وجہ جان کر آپ حیران ہو جائیں گے۔آپ نے لہسن کے فوائدکے بارے میں تو کافی بار سن رکھا ہوگا۔ لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ رات کو سونے کے وقت کان میں لہسن کا ٹکڑا رکھنے سے کیا ہوتا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک ہے ۔اوراس کی وجہ سے جسم میں بہت ساری بیماریوں میں کمی ہوتی ہے ۔اگر آپ کے کان میں درد رہتاہے تو رات کو سوتے وقت کان میں لہسن کاایک ٹکڑا رکھ لیں اور جب آپ صبح اٹھیں گے تو مکمل تکلیف دور ہو چکی ہوگی۔جو جراثیم کان میں زخم کا باعث بنتے ہیں لہسن ان جراثیموں کا خاتمہ کر دیتا ہے۔لہسن کے بہت سارے فوائد ہیں ان میں سے ایک فوائد آپ کو بتا دیا ہے ۔کہ کان میں اگر درد ہو تو لہسن اس درد کا خاتمہ کر دیتا ہے ۔اس کے علاوہ بھی لہسن کے بہت سارے فوائد ہیں.لیکن بہت سے افراد اس کے فوائد سے واقف نہیں ہیں زیادہ ۔لہسن آپ کے بالوں کو گرنے سے روک سکتا ہے ۔

لہسن کو کاٹ کر اس کے ٹکروں کو اپنے سر پر ملیں یا پھر آپ لہسن کو تیل میں ڈال کر بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ لہسن کو نزلے زکام کی روک تھام کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔نزلے زکام کو ختم کرنے کے لیے لہسن کی چائے کا استعمال کریں ۔ اس میں شہد یا ادر ک ذائقے کو بہتر کرنے کے لیے شامل کر سکتے ہیں۔لہسن جسمانی وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے بھی مدد گار ہو سکتا ہے ۔اس کا فائدہ اٹھانے کے لیے لہسن کو روزانہ اپنی غذاء کا حصہ بنانے کی کوشش کریں۔شدید سردیوں میں ہونٹوں کا پھٹ جانا عام ہوتا ہے اس کے علاج کے لیے لہسن کو پیس کر متاثرہ جگہ پر لگا کر رکھیں۔

Leave a Comment