Urdu Tipsصحت

نظر کی کمزوری ہے تو پریشان نہ ہوں یہ آسان سا نسخہ استعمال کریں نظر پہلے کی طرح ہو جائےگی ان شااللہ

آنکھیں اللہ تعالی کی ایک بہت ہی بڑی نعمت ہے کیونکہ ان کے بغیر انسان کچھ بھی نہیں کر سکتا. اگر آپ کی نظر کمزوری ہو گئی ہے تو پریشان نہ ہوں اس کے لیے آج ہم آپ کوایک بہت زبردست چائے بنانے کا بتائیں گےاس چائے کو پینے سے آپ کی نظر جتنی بھی کمزوری ہو گی وہ بہت جلد تیز ہو جائے گی اور ان شا ء اللہ آپ کی سوچ سے پہلے ہی آپ کی عینک اتر جائے گی اور وہ چائے بنانے کاآسان طریقہ یہ ہے

ایک پین میں ایک کپ تازہ پانی ڈالیں اور پھر اس میں آدھا چمچ چائے کی پتی ڈال دیں جب ایک ابال آنے کے بعد قہوہ بن جائے تب ایک عدد بادام لے لیں اوراس بادام کو پانی کے ساتھ پیس کر اس قہوہ میں شامل کریں اور تھوڑی دیر بعد چولہا بند کردیں. پھر چائے کو کسی کپ میں نکال کر پی لیں اور کچھ دن صبح وشام اس چائے کو استعمال کریں اگر آپ چاہیں تو اس میں تھوڑا سا شہد شامل کر کے بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں اس سے آپ کی کمزور نظر جلد ہی ٹھیک ہونے لگے گی اور کوشش کریں کہ عام چائے کا استعمال نہ کریں اس ویڈیو کو شیئرکردیں آنکھ پر جالا ہے یعنی اس قسم کے مسائل ہیںتو آج ہم آپ کو ان مسائل کو حل ٹھیک کرنے کا آسان ٹوٹکہ بتائیں گے جس سے آپ کی کمزور نظر اور تمام مسائل ٹھیک ہو جائے گے کمزور نظر تیز کرنے کا وہ آسان ٹوٹکہ یہ ہے۔ایک کپ گلاب کی پتیاں اور چار کھانے کے چمچ رس بیریز کے پتے چار کپ پانی کو ابا ل کر اس میں ڈال دیں

اور پھر اس پانی کو کچھ دیر ابالنے دیں اور پانی کو ٹھنڈا کر کے چھان لیں پانی کو فریج میں رکھیں روزانہ صبح وشام پانی سے آنکھیں دھولیں کم از کم یہ عمل تین ماہ لازمی کریں اور اس کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے اس سے آپ کی نظر اور تمام مسائل ٹھیک ہونگے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button