Urdu Tipsصحت

شہد کو اپنے جسم کے اس حصے پر لگائیں ایسی تبدیلی آئے گی جسے دیکھ کے ہوش اڑجائیں گے

شہد میں‌اللہ تعالی نے بیشمار فوائد رکھے ہیں. لیکن آج اس پوسٹ میں جو فائدے ہم آپکو بتانے جارہے ہیں ان کے بارے میں آپ نے کبھی سنا نہیں ہوگا۔دانوں کیلئے:اگر آپ کے چہرے پر کیل مہاسے اور دانے ہیں تو اس پر شہد لگانے سے آپ کو کافی فائدہ ہوگا۔ روئی کو شہد میں بھگوئیں اور مہاسوں پر لگائیں ،بیس منٹ بعد اسے تازہ پانی سے دھولیں۔آنکھوں کے حلقوں کیلئے: اگر آپ کی آنکھوں کے گرد حلقے موجود ہیں تو شہد لگانے سے یہ دور ہو جائیں گے ،ایک جتنا شہد اور بادام کاتیل لیں اور انہیں دونوں کو اچھی طرح مکس کر کے رات سونے سے پہلے لگائیں اور صبح آٹھ کر دھو لیں۔

سر کی خارش کیلئے:اگرآپ سرمیں ہمیشہ خشکی یا کسی اور وجہ سے خارش رہتی ہے تو ایک کھانے کا چمچ شہد لیں اور اس میں برابر مقدار کا پانی ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔اب ا س پانی سے اچھی طرح سر کا مساج کریں اورپانچ منٹ بعد نیم گرم پانی سے سر کو دھو لیں۔یہ عمل آپ روزانہ کریں . چند ہی دنوں کے اس عمل سے آپ کے سر کی خارش اور خشکی ختم ہو جائیگی۔ اگر آپ کیل مہاسوں اور دانوں کا شکار ہیں تو اس پر شہد لگانے سے آپ کو کافی افاقہ ہوگا۔ شہد کو روئی میں بھگوئیں اورمہاسوں پر لگائیں،بیس منٹ بعد اسے تازہ پانی سے دھولیں۔اگر آپ کی آنکھوں کے حلقوں کے نیچے حلقے موجود ہیں تو شہد لگانے سے یہ دور ہوجائیں گے۔

ایک جتنا شہد اور بادام کا تیل لیں اور انہیں مکس کرکے رات کو سونے سے پہلے آنکھوں کے نیچے لگالیں، صبح اٹھ کر تازہ پانی سے دھولیں۔پھی ایڑھیاں اور جلد نہ صرف بری لگتی ہیں بلکہ ان کی وجہ سے بیکٹیریا اور فنگس جسم میں داخل ہوتے ہیں۔ ایک چمچ سیب کا سرکہ اور شہد مکس کریں اور اسے پھٹی ہوئی جلد پر لگاکر دس منٹ بعد تازہپانی سے دھولیں۔اگرآپ بالوں کو چمکدار کرنا چاہتے ہیں تو آدھا کپ شہد میں ایک چوتھائی زیتون یا ناریل کا تیل شامل کریں۔اب اسے اپنے بالوں اور ان کی جڑوں میں لگائیں۔بیس منٹ بعد دھولیں، ہفتے میں ایک بار استعمال سے آپ کے بال چمکدار ہوجائیں گے

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button