من پسند نوکری کے خواہشمند متوجہ ہوں

admin

pasand ki nokri ka wazifa

من پسند نوکری کے خواہشمند متوجہ ہوں

اگر کوئی اپنی من بسند نوکری کی تلاش میں ہو اور اس کو نوکری نہ ملتی ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ ہر رات نماز عشاء ادا کرنے کے بعد اس عمل کو ایک ہزار مرتبہ پڑھےاور اس وقت تک پڑھے جب تک ملازمت نہ مل جائے۔ان شاء اللہ العزیز بہت جلدبے روز گارشخص کواپنی پسند کی نوکری ملے گی۔

عمل مبارک یہ ہے

لاالہ الااللہُ

مزید پڑھیں: رزق بارش بن کر برسانے والا عمل

Leave a Comment