آیت الکرسی کے حیرت انگیز کمالات

admin

ayatul kursi ke fawaid

جناب رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ آیت الکرسی تمام قرآنی آیتوں کی سردار ہے اور سورۃ بقرہ میں سب سے زیادہ عظمت والی آیت آیت الکرسی ہے۔اس کے ایک بار پڑھنے سے ایک چوتھائی قرآن مجید پڑھنے کا ثواب ملتا ہے-اس عظیم آیت کو پڑھنے سے شیاطین و جنات اور آسیب کے گندے اثرات سے حفاظت ،اثرات سے حفاظت،چوروں اور ڈاکوؤں سے نگہبانی،فقر وفاقہ سے نجات اور آتشزدگی اور آگ سےبچاؤ ہوتا ہے۔

بے روزگاروں کیلئے دست غیب پانے کا خاص عمل

عروج ماہ میں نو چندی جمعرات سے شروع کریں اور چالیس روز تک “یَامُنعِم”ہر روز 2100 بار پڑھیں۔اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف بھی پڑھیں ان شاء اللہ دست غیب حاصل ہوگا۔

مزید پڑھیں:تنگدستی کے8 روحانی علاج

ہر حالت میں نارمل ٖڈیلیوری ہوگی

اگر بچہ نہ ہوتا ہو اور درد بہت شدید ہوتو 121 مرتبہ“یا االلہ”پڑھ کر خمیرہ وغیرہ پر دم کرکے اس خمیرہ کے تین حصے بنائیں اور اس عورت کو تین بار کھلائیں۔فوراً خدا کے فضل سے مشکل آسان ہوگی اور نارمل ڈیلیوری ہوجائے گی اگرچہ کتنا ہی ڈاکٹر آپریشن کا کہ چکے ہوں۔

مزید پڑھیں: رزق بارش بن کر برسانے والا عمل

ہر دعا قبول

جمعہ کے روز عصر کی نماز کے بعد آیت الکرسی 17 مرتبہ پڑھ کر جو بھی دعا کریں گے وہ ضرور قبول ہوگی۔نہایت مجرب عمل ہے

Leave a Comment